تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 11:43

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

جیو نیوز - اسلام آباد......وزیراعظم نواز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 48 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف کے اعلان کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 48 پیسے ،مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپیہ 66 پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 67 پیسے اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.