تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 مئی 2016
وقت اشاعت: 20:7

بھارت میں گندم کی درآمد پر عائد ٹیکس ستمبر تک رہے گا

جیو نیوز - نئی دہلی ...... بھارتی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم کی درآمد پر عائد ٹیکس رواں برس ستمبر تک برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ مقامی کسانوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے کیا ہے تاکہ ملک میں سستے گندم کی موجودگی سے انہیں نقصان نہ ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.