تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

روئی کی قیمت میں اضافہ

اردو ٹائمز - روئی کی قیمت سو روپے اضافے سے چھ ہزار سات سو روپے فی من پر پہنچ گئی? پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے سابق ایگزیکٹیو ممبر احسان الحق نے آج نیوز کو بتایا کہ پنجاب اور سندھ میں بارشوں کی وجہ سے کپاس کی فصل پندرہ جولائی کے بعد مارکیٹ میں آئے گی? جس کے باعث قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے? ان کا کہنا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی کے باعث سوتی دھاگے کی برآمد مکمل طور پر رک گئی ہے? خدشہ ہے کہ رواں مالی سال ٹیکسٹائل مصنوعات کا برآمدی ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.