5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
مشی گن میں جھیل کے کنارے قدرتی برف کے گولے
امریکی ریاست مشی گن میں جھیل کے کنارے پر جمی برف کے قدرتی طور پر ہزاروں کی تعداد میں گولے بن گئے ہیں۔ ان گولوں کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ انسانی ہاتھوں سے بنے ہوں لیکن فطری طور پر جمی برف کے اوپر پانی کے بہاؤ کے باعث برف نے پگھل کر ان گولوں کی شکل اختیا ر کر لی ہے۔