5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
مشہور کا ر ٹو ن کر دار وں کی اشکا ل کے کپ کیکس
لندن …بر طا نیہ میں بیکنگ کی ماہر دو بہنوں نے مشہور کارٹو ن کر داروں کی اشکا ل کے کپ کیکس تیار کر لیے ہیں ۔ Carolineاور Mandy کے بنا ئے گئے یہ دلچسپ شکلوں کے کیک نہا یت تیزی سے مقبو ل ہو رہے ہیں اور دنیا بھر سے انہیں ان کی تیار ی کے آ رڈر مو صو ل رہے ہیں۔ان منفر د کپ کیکس کی تیاری میں انتہائی مہارت کا مظا ہر ہ کیا گیا ہے اور یہ دیکھنے میں اتنے خوبصورت ہیں کہ انہیں کھا نے کے بجا ئے صرف سجا کر رکھنے کو دل چا ہتا ہے ۔