تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

پر نس چا رلس ٹرین ڈرائیور بن گئے


لندن …مستقبل کے برطانوی تخت کے وارث پرنس چا رلس ٹرین ڈرائیور بن گئے ہیں تاہم یہ کا م انہوں نے پیسوں کے لیے نہیں صر ف اپنے شو ق کی خا طر کیا ہے ۔ پرنس چا رلس نے بر طا نوی کا ؤنٹی ہیمشا ئر میں مکمل ٹرین ڈرائیور کے لبا س میں اسٹیم ٹرین چلا ئی اورڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر جنگل کا چکر لگا یا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.