تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

چین میں تین ہزار سال پرانے مقبروں کے آثار دریافت




بیجنگ…چین کے علاقےAletay میں ماہرین آثار قدیمہ کو61 قدیم مقبرے ملے ہیں۔اس کے علاوہ تجہیز وتکفین کی 2 سے 3 ہزار سال پرانی اشیا بھی ملی ہیں۔حیرت کی بات ہے یہ مٹی کے برتن اور پیتل کا سامان وسطی چین میں استعمال ہونیوالی اشیاء سے بہت ملتی جلتی ہیں۔ماہرین کا کہناہے اس قسم کی جگہ اس علاقے میں پہلی مرتبہ ملی ہے ۔اس کے علاوہ 113مزیدمقبرےYelaman کے تعمیراتی علاقے میں ملے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.