تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

موسیقی کی دھنیں بکھارنے والی انوکھی کلاشنکوف


بوگوٹا… ہتھیاروں اور مو سیقی کا آپس میں کو ئی تعلق نہیں مگر ایک کو لمبین مو سیقار نے نا کارہAK-47 رائفل کو ایک الیکڑک گٹار میں تبدیل کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔اس نا کارہ رائفل کی حقیقی شکل کو تبدیل کیے بغیر اس مو سیقار نے اس میں چند تبدیلیاں کر کے اسے ایک جدید الیکڑک گٹار کی شکل دے دی ہے جسے چلا نے پر گو لیاں نہیں بلکہ مو سیقی کے سُربکھیرتے ہیں۔یہ مو سیقار دنیا بھر میں اپنے شوز کے دوران اپنے اس منفردگٹار کو بجا کر لو گوں کو محظوظ کر نے کے ساتھ ساتھ ہتھیاروں کے پر امن استعما ل کا پیغام بھی دیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.