تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

انڈیانا پولس میں کچھووٴں کی ریس کاانعقاد

امریکی ریاست انڈیاناکے دارالحکومت انڈیانا پولس میں 30 ویں سالانہ Zoopolis 500 ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں 5 کچھوؤں نے حصہ لیا۔ بچوں کے ساتھ کچھوؤں کی اس ریس کو دیکھنے کے لیے کئی خاندانوں نے انڈیانا پولس چڑیا گھر کا رُخ کیا۔ ممکنہ طور پردنیا کی سب سے سست رفتار ریس میں شامل ان کچھوؤں کو ریس جیتنے کا انعام ایک پھلوں سے بھری پلیٹ کی شکل میں ملنا تھا جس کے لیے انتہائی سست رفتار کچھوے بھی تیزی سے اختتامی نشان کی جانب بڑھتے دکھائی دےئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.