تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 مئی 2011
وقت اشاعت: 11:53

فلمی تاریخ کا سب سے مہنگا لبا س نیلا می کے لیے پیش


لاس اینجلس…1969 کی کلا سیکل ہالی ووڈ فلم Hello Dolly کے لیے بنایا گیا فلمی تاریخ کا سب سے مہنگا لبا س نیلا می کے لیے پیش کر دیا گیاہے ۔ ایک لاکھ ڈالرسے زا ئد مالیت کے اس لبا س کی تیاری میں چو دہ قیرا ط کے سو نے کے تاروں کا استعما ل کیا گیاہے جس پر قیمتی جواہر ات اور نگینے بھی جڑ ے ہو ئے ہیں ۔فلمی تاریخ کے اس مہنگے ترین لبا س کے لیے حتمی بو لی اٹھا رہ جو ن کو لگا ئی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.