تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 مئی 2011
وقت اشاعت: 16:46

افریقی آ رائش ِ گیسو کے انوکھے انداز

دنیا بھر میں با ل بنا نے کے مختلف انداز رائج ہیں ، حا ل ہی میں کو لمبیا میں افریقی ہیراسٹا ئلسٹ کی ایک کا نفر نس کے دوران افریقی کو لمبین آ رائش ِ گیسوکے فن کا مظا ہر ہ کیا گیا جس میں خواتین اور مردو ں کے با لوں کوانوکھے اندا ز میں سنوا را گیا ۔دیکھیں اور سو چیں کہ اگر آ پ انہیں بنا نے کی کو شش کر یں تو اس میں کتنے گھنٹے لگ سکتے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.