2 جون 2011
وقت اشاعت: 19:17
برطانیہ:تینتیس سا لوں میں نو شا دیا ں کرنے والی خاتون
لاس اینجلس …ہا لی ووڈ کی معر وف اداکارہ ایلز بتھ ٹیلر کو اداکار ی کے علاو ہ ان کے شا دیوں کے شو ق کی بنا ء پر بھی جا نا جا تاہے تاہم ایک بر طانوی خاتون ایسی بھی ہیں جنہوں نے اس معاملے میں ایلز بتھ ٹیلر کو بھی پیچھے چھو ڑدیا ہے ۔چھپن سالہ (56) Pat Higgins نے آ ٹھ نا کا م شادیوں کے بعد اب خو د سے بتّیس سال کم عمر نو جوانMark سے نویں شا دی کر لی ہے ۔شا دیا ں کر نے کی شو قین Higgins نے پہلی شا دی 1974 میں کی تھی جو صرف پانچ دن تک چل سکی تھی جبکہ ان کی طویل ترین شا دی پا نچ سا ل تک بر قرار رہی ۔ Higginns کا کہنا ہے کہ Mark سے ان کی شادی ایک کامیاب شادی ثابت ہو گی اور وہ دونوں ہمیشہ سا تھ رہیں گے ۔