تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 جون 2011
وقت اشاعت: 12:29

اسرائیل میں بغیر انجن کے جہاز وں کی اڑا ن کا مقا بلہ

اسرائیل میں بغیر انجن کے جہازوں کی اڑان کا ایک منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں لوگوں نے اپنی ذاتی انجینئرنگ کے شاہکار پیش کیے۔ اس سالانہ مقابلے میں بتیس (32) ٹیمیں ایسے جہازوں کی ساتھ شریک ہو ئیں جوانہوں نے خو د اپنے گھر وں میں تیار کیے تھے اور یہ انجن کے بغیر صرف توازن کی بنیاد پر ہوا کے دباؤ سے اڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتے تھے ۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.