31 مئی 2011
وقت اشاعت: 16:46
امریکا میں دنیا کے سب بڑے ڈائنو سار پارک کا افتتاح
امریکی ریا ست اوہا ئیو میں اینیمیٹڈ ڈا ئنو سا ر پا رک کا افتتا ح کر دیا گیا ہے جہاں جا نوروں کی اس معدو م شدہ نسل کو متحرک حا لت میں دیکھا جا سکتا ہے۔دنیا کے سب سے بڑے اس پا رک میں ڈا ئنو سا رز کے 60 بڑے بڑے مجسمے لگا ئے گئے ہیں جن میں سے 56 اینیمیڈ ہیں ۔ جدید ٹیکنا لو جی کے ذریعے بنا ئے گئے ان ماڈلز کی حرکت اور آ وازوں سے ایسا محسو س ہو تا جیسے ڈا ئنو سارز ایک بار پھر زندہ ہو گئے ہیں ۔