تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

سچل سرمست کا 189واں عرس شروع

خیر پور : سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث عظیم صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کا ایک سو اناسیواں سالانہ عرس کی تقریبات سادگی سے خیرپور کے قریب درازہ شریف میں شروع ہوگئی۔



عرس کا افتتاح صوبائی سیکریٹری ثقافت احمد بخش ناریجو، سیکریٹری اوقاف احسن زیدی، ضلع ایڈمنسٹریٹر اور دیگر مشترکہ طور پر مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر کیا۔ مزار کے آنگن میں صوفی سماع کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صوفی فقیروں نے محبت اور امن کے گیت گائے۔ صوفیانہ راگ کی یہ محافل تین روز تک جاری رہیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.