1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0
تھائی لینڈ میں بندر بھی پولیس اہلکار بن گیا
باٹانی : تھائی لینڈ میں بندر بھی پولیس اہلکار بن گیا۔ پیس پولیس آفیسر انسان سپاہوں کی طرح گشت کرتا اور مورچے میں ڈیوٹی دیتاہے۔
ھائی لینڈ کے صوبے پاٹانی پولیس میں ایک ایسے اہلکار کا اضافہ ہواہے۔ جو نہ صرف پابندی سے ڈیوٹی کرتاہے۔ بلکہ مورچے کی چھت پر خبردار رہنے کے ساتھ دیگر پولیس اہلکاروں کے ساتھ گشت بھی کرتاہے۔ پیس پولیس آفیسر ایک زخمی بندر ہے۔ جو صوبائی پولیس کو زخمی حالت میں ملا تھا۔ مقامی پولیس نے بندر کا علاج کیا اور اسے فورس میں شامل کرلیا۔