1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0
چلی:کان میں پھنسے33کان کنوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
سان تیاگو : چلی کی ایک کان میں پھنسے تینتیس کاریگروں کی ویڈیو ریسکیو کی مدد سے منظر عام پر آگئی . ویڈیو میں کاریگر چلی کا قومی ترانہ گاتےاور تاش کھیلتے نظر آرہے ہیں ،جبکہ کئی کاریگروں نے اپنے اہل خانہ کو ویڈیو پیغامات بھی بھجوائے، کاریگروں کو ست میٹر گہری کان میں کھانے پینے کی اشیا ،لباس ،ادوایات اور دیگر سامان بہم پہنچایا جا رہاہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کاریگر زیادہ عرصہ کان میں رہنے کے باعث نفسیاتی امراض کا شکار ہو سکتے ہیں ۔