1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0
بھارت:مویشیوں کی سالانہ ریس کا انعقاد
کیرالہ : بھارتی ریاست کیرالہ میں کسانوں نے موسم کی خوشگوار تبدیلی پر مویشیوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا . کیرالہ کے کسانوں کا کہنا ہے کہ مویشیوں کی یہ سالانہ ریس ایک مختلف طرز کی ریس ہے ۔یہ ریس اپنی انفرادیت کے باعث کیرالہ کے علاوہ بھارت کی دیگر ریاستوں میں بھی منعقد کی جائے گی۔مویشیوں کی اس سالانہ ریس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔