تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

بھارت: ساؤتھ انڈین فیسٹول میں انوکھا روایتی رقص

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں منعقد اونم فیسٹول میں فنکاروں نے انوکھی طرز کا رقص کیا جسے میلے میں شریک تمام لوگوں نے بے حد سراہا۔



میلے میں شریک رقصاؤں نے اپنے جسم چیتے کی کھال سے مشابہ رنگے ہوئے تھے اور رقص میں بھی ان کے انداز کی جھلک نمایاں تھی۔رقص کو دیکھنے کےلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.