تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 1900
وقت اشاعت: 0:0

بھارت : ٹانگوں سے معذور نوجوان کا حیرت انگیز رقص

ممبئی : بھارت کے ایک رئیلٹی ٹیلنٹ شو میں ٹانگوں سے معذور ایک نوجوان نے رقص کرکے سب کو حیران کردیا۔ ہم کسی سے کم نہیں۔ ٹانگوں سے محرومی بھی اکیس سالہ ونود ٹھاکر کو احساس کمتری میں مبتلا نہ کرسکی اور اس نے بھارتی ٹیلنٹ شو میں ونود نے اپنی رقص کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی۔



دہلی کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے ونود کو موبائل ریپیئر کرتے ہوئے بریک ڈانس سیکھنے کی خواہش بیدار ہوئی اور اس نے ٹیلنٹ شو میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوانے کی کوشش کی ۔ اور پہلے ہی مرحلے میں اسے کامیابی حاصل ہوئی۔

ونود کا کہنا ہے اگر وہ ٹیلنٹ شو میں جیت گیا توذہنی انتشارکا شکار افراد کے لئے ڈانس ٹریننگ اسکول کھولے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.