تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 12:36

بھارت:کرناٹک میں کھدائی کے دوران 75انسانی ڈھانچے برآمد

بنگلور : بھارتی ریاست کرناٹک میں کھدائی کے دوران پچھتر کے قریب انسانی ڈھانچے اور ہڈیا ں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ ڈھانچے ضلع درواد میں برآمد ہوئے۔ اس سے قبل اٹھائیس اگست کو بھی اسی ضلع میں میں کھدائی کے دوران بیس انسانی ڈھانچے برآمد کئے گئے تھے۔



ماہرین کا کہنا ہے کہ تمام انسانی ڈھانچے بہت مہارت اور ترتیب کے ساتھ زمین میں دفن کئے گئے ہیں جس کی بظاہر کوئی وجہ سامنے نہیں آتی،کرناٹک پولیس نے علاقہ کو سیل کر دیا ہے ،تاکہ اصل حقیقت کا پتہ لگایا جا سکے کہ اتنی بڑی تعداد میں انسانی ةہڈیوں کا ملنا کوئی حادثہ ہے یا مجرمانہ کارروائی تحقیقات کا آغا زکر دیا گیاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.