تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 12:56

انڈونیشیا:2 سالہ بچے نے سگریٹ کی عادت ترک کردی

جکارتہ : انڈونیشیا میں روازانہ چالیس سگریٹ پینے والے دو سالہ بچے نے سگریٹ نوشی کی عادت ترک کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا جنوب میں موسی بانیاسون گاؤں کے دو برس کے بچے علاج کے بعد سگریٹ پینا چھوڑ دیاہے۔



دو سالہ ارضی ریضال نے سگریٹ پینا اس وقت عادت بنالی جب ان کے والد نے اسے ایک مرتبہ سگریٹ پلائی۔ ارضی روازنہ چالیس سگریٹ پیتا تھا۔ اور ان کی سگریٹ پینے کی عادت سے والدین عاجز آگئے تھے۔ طویل علاج کے بعد بعد ارضی نے سگریٹ پینا چھوڑ دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.