تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 15:9

بھارت:ماہ رمضان میں حجاب اور برقعہ کی خریدو فروخت میں اضافہ

ممبئی : بھارت میں ماہ رمضان میں حجاب اور برقعہ کا کاروبار عروج پر پہنچ گیاہے،نت نئے ڈیزائن کے اسکارف اور برقعوں کی خریدو فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔



بھارتی ریاست اتر پردیش کے بازاروں میں ڈیزائنرز کے تیار کردہ برقعے اور اسکارف کی مانگ میں اضافہ ہواہے اور ہر عمرکی مسلمان خواتین ان کو خریدنے میں دل چسپی رکھتی ہیں،مقامی دکاندار کا کہناہے کہ عید کے موقع پر برقع کے کاروبار میں نمایاں اضافہ ہواہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.