5 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 1:14
لدھیانہ: دیدہ زیب زیورات کی نمائش
لدھیانہ: بھارتی شہر لدھیانہ میں جدید جیولری کی نمائش میں دیدہ زیب جواہرات کی چمک دمک نے آنکھوں کو خیرہ کردیا۔ نمائش میں عام زندگی سے لے کر تقریبات تک کی جیولری تک پیش کی گئی۔ یہ پرکشش جیولری ڈیزانئر بینا کے پیش کردہ تھے۔
ان جواہرات کی کل قیمت ایک سو بیس ملین روپے تھی۔ جیولری کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے تمام ڈیزائنز میں پھول پتیوں ، درخت، جانور وں کی شباہت بھی شامل تھی ۔ نمائش میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔