تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 1:16

میکسیکو میں دنیا کا سب سے بڑا رول کا ریکارڈ

میکسیکو سٹی : میکسیکو نے چالیس میٹر لمبا رول بنا کر اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ دیا۔ چالیس میٹر طویل مصالحے دار روٹی کو میکسیکو میں ٹیکو کا نام دیا گیا ہے۔



یہ ڈش میکسیکو کی سب سے زیادہ کھائی جانے والی ڈش ہے۔ جس میں روٹی کے اندر پیاز، ٹماٹر اور دیگر اشیاء سے ملا کر مزیدار مصالحہ دار بنایا جاتا ہے ۔ ٹیکو ڈش میکسیکو کے روایتی کھانوں میں شامل ہے ۔ اس سے قبل میکسیکو میں ہی دنیا کی طویل روٹی کا ریکارڈ قائم کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.