تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 12:31

بھارت: مشیل اوباما کے لئے دنیا کی سب سے ہلکی ساڑھی

بنگلور: بھارتی شہر بنگلور میں امریکی صدر براک اوباما کی اہلیہ کے لئے ریشم سے دنیا کی سب سے ہلکی ساڑھی تیار کر لی گئی۔



مشیل اوباما کا شمار دنیا کی ان شخصیات میں ہوتا ہے جو اپنے لیے ہمیشہ پر کشش لباس تیار کراتی ہیں ،اور ان کی اسی خوبی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنگلو ر کی ایک ٹیکسٹائل کمپنی نے دنیا کی سب سے کم وزن ساڑھی تیار کر لی ہے،ان کے لئے تیار کی جانے والی ساڑھی خالص ریشم سے تیار کی گئی ہے ،یہ ساڑھی وزن میں اتنی ہلکی ہے کہ اسے تہہ کرکے ماچس کے بڑے ڈبے میں باآسانی رکھا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.