تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 12:6

نئی دہلی میں نئی لگژری ٹرین کا افتتاح

نئی دہلی : بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں نئی لگژری ٹرین رائل راجھستان آن ویلز کا افتتاح کردیا گیا۔ بھارت کی یہ دوسری لگژری ٹرین ہے جو سیاحوں کے لئیے چلائی گئی ہے۔اس سے قبل پیلس آن ویلز کے نام سے لگژری ٹرین چلائی گئی تھی، جس کے مقابلے میں اس نئی ٹرین کے کئی نئے اسٹیشن متعارف کروائے گئے ہیں۔



اس لگژری ٹرین میں بائیس کوچز شامل ہیں جن میں بیاسی پیسینجرز کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ ٹرین میں ایک سپر ڈیلکس سیلون، اور تیرہ ڈیلکس سیلون شامل ہیں۔اس کے علاوہ آرام دہ بیڈ رومز، سیٹلائٹ ٹی وی، اور جم وغیرہ بھی ٹرین میں موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.