تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 ستمبر 2010
وقت اشاعت: 18:3

کولمبیا کا نوجوان دنیا کا پستہ ترین قد انسان قرار

بگوٹآ : کولمبیا کے ایڈورڈ نینو کو دنیا کا چھوٹا ترین انسان قرار دے کر اسکا نا م گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے



عام طور پر چھوٹے قد والے کو مذاق کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ لیکن کولمبیا کے چوبیس سالہ نینو نے اس سوچ کو غلط ثابت کردیا۔ ساتئس اعشاریہ چھیالس انچ قد رکھنے والے نینو پستہ ترین قد انسان قرار پا کر دنیا بھر میں مقبول ہوگئے ۔ نینو کا وزن دس کلوگرام ہے۔ اسکی ماں کا کہنا ہے کہ نینو کے بڑھنے کا سلسلہ دو سال کی عمر سے رک گیا ہے۔ پیدائش کے وقت نینو کا وزن ڈیڑھ کلو گرام تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.