تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:36

بابری مسجدفیصلہ تاریخ،ہندوزائرین کی ایودھیاآمد میں کمی

ایودھیا : بھارتی عدالت کی جانب سےبابری مسجدکے فیصلے کی تاریخ قریب آتے ہیں ہندوزائرین کی ایودھیاآمد میں کمی واقع ہوگئی۔



ایودھیا کے ایک بڑےمندرکےپنڈت مہانت اچاریہ کے مطابق فیصلے کی تاریخ سے قبل عام دنوں میں سات سے آٹھ ہزار ہندوزائرین مندرکا رخ کرتے ہیں جبکہ مخصوص دنوں میں یہ تعداد پندرہ ہزار تک پہنچ جاتی ہے۔ ان کاکہناتھا کہ اگست کے مہینےمیں دس سے بارہ لاکھ ہندوزائرین نے مندرپرحاضری دی جبکہ رواں ماہ صرف ڈیڑھ لاکھ افرادآئے۔ان کا کہناتھا کہ گذشتہ ہفتے الہ آبادکے ہائی کورٹ کی جانب سےفیصلے کی تاریخ طے ہونے کے بعدیہ تعداد بہت کم ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.