6 فروری 2011
وقت اشاعت: 17:2
لندن: ولیم اور کیٹ کی شادی براہ راست دکھائی جائے گی
لندن : برطانوی شاہی جوڑے ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی میں شرکت کے خواہشمندوں کے لئے ہے خوشخبری۔۔ اس بات کا کیا جارہا ہے انتظام کہ ان کی شادی کی تقریب براہ راست تھری ڈی ٹی وی کے ذریعے دکھائی جائے۔
لیکن ایسا تبھی ہو گا جب برمنگھم پیلس سے اجازت نامہ مل جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادراہ بی سکائی بی اور بی بی سی نے اس سلسلے میں برمنگھم پیلس سے درخواست کی ہے اور اجازت ملتے ہی اس پر کام شروع کر دیں گے ۔ شاہی جوڑے کی شادی تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے برارہراست دکھائی جائے گی۔ کیٹ مڈلٹن اور پرنس ولیم کی شادی انیتس اپریل کو ہو گی۔