7 فروری 2011
وقت اشاعت: 18:22
جاپان: برف کے خوبصرت مجسموں کی نمائش کا آغاز
ٹوکیو: جاپان میں اسنو فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہےجہاں بنائےگئےبرف کے مجسمہ دیکھنے والوں کو خوابوں کی دنیا میں لے جاتے ہیں۔
یہ مجسمہ بنائے گئے ہیں جاپان میں ہونے والے اسنو فیسٹیول میں۔۔۔ جہاں موجود ہے انسانی اور جانوروں کی اشکال کے خوبصورت مجسمے۔۔ فیسٹیول میں ڈزنی ورلڈکےلائن کنگ کامجسمہ بھی شامل ہے۔لیکن اس فیسٹیول میں سیاحوں کی سب سےزیادہ دلچسپی ہے۔