8 فروری 2011
وقت اشاعت: 12:42
بھارت: کنویں میں گرنے والے چیتے کو باحفاظت نکال لیا گیا
ناگپور: بھارت میں تیس فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے چیتے کو باحفاظت نکال لیا گیا مقامی لوگوں اور محکمہ جنگلات کے عملے نے دوگھنٹے کی کوشش کے بعد چیتے کو نکال لیا گیا۔ چار سالہ چیتا آبادی میں گھسنے کے باعث گھبرا کر کنویں میں گر گیا تھا ۔ ڈاکٹر ز کے مطابق چیتے کوئی بھی چوٹ نہیں لگی ہے