1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:43
دبئی: چینی کلچرل ویک کا انعقاد
دبئی: متحدہ عرب امارات میں چین کی ثقافت کا ہفتہ منایا جا رہا ہے۔ کلچرل ویک کا آغاز دبئی کے سلطان بن علی الاویس کلچرل فاونڈیشن میں تیرہ فروری سے ہوا، جس میں چین کی ثقافت کے خوبصورت رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔ کلچرل ویک کے دوران بیجنگ ڈانس ڈرامہ اور اوپرا ہاوس کا بھی انعقاد کیا گیا۔