تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:52

اوپرا ونفری کے بورڈنگ اسکول سے بچے کی لاش برآمد

جوہانسبرگ: معروف امریکی ٹی وی شو کی میزبان اوپرا ونفری کے بورڈنگ اسکول سے ایک نومولود بچہ برآمد ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپرا ونفری کے جوہانسبرگ میں قائم بورڈنگ اسکول سے ایک نومولود بچے کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔



پولیس کا کہنا ہے کہ یہ لاش ایک طالبہ کے بیگ سے بر آمد ہوئی ہے تاہم بچے کی شناخت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.