تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:58

کینیڈا میں سمندری جانور سیل کے شکار کا سیزن شروع ہوگیا

ٹورنٹو: کینیڈا میں معصوم سمندری جانورسیل کےشکار کا سیزن شروع ہوگیا ہےاور بڑےپئمانےپر اس کا شکار کیا جارہا ہے آئی لینڈ پر ہونے والے شکار کے پہلے روز شکاریوں نے تیس سے زیادہ سیل کا شکار کیا۔



کینیڈا میں شکار کے سیزن میں ہرسال کئی سیل کو مارا جاتا ہے شکاری بندوق اور دیگر طریقوں سے سیل کا شکار کرتے ہیں۔ شکار کے موقع پر محکمہ فشریز کے مقامی ذمہ دار بھی موجود ہوتے ہیں اور جانور کے شکار پر کوئی روک ٹوک نہیں کی جاتی ہے جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے سیل کے شکار پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.