تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مارچ 2011
وقت اشاعت: 10:3

برازیل:کارریسنگ کیخلاف احتجاج کرنیوالوں کوکار نے روند ڈالا

برازیلیا : برازیل میں ایک ڈرائیور نے کار ریس کے خلاف احتجاج کرنے والے سائیکلسٹ پر کار چڑھادی جس کے نتیجے میں بیس افراد زخمی ہوگئے۔



برازیل کے علاقے پورٹو الیگرے میں سائیکلسٹ کار ریس کے باعث پھیلنے والی آلودگی کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے احتجاج کر رہے تھے۔ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ وہ جلدی میں تھا، اور سائیکلسٹ کے احتجاج کے باعث روڈ بند ہونے پر جھنجھلا گیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.