4 مارچ 2011
وقت اشاعت: 12:47
چین :ننھے پانڈاز کی دلچسپ حرکتیں عوامی توجہ کا مرکز
بیجنگ: چینی عوام پانڈازکی بہت قدر اور اس جانور سے بہت محبت کرتے ہیں ا نٹر نیٹ پر جاری ہونے پانڈاز کے بچوں کی ویڈیوز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
انٹرنیٹ پر جاری ویڈیو میں ننھے پانڈاز کو دلچسپ شرارتیں کرتے ہوئے دکھایا گیا ہےپانڈاز کے بچے کی منفرد حرکتیں دیکھ کر نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی بہت محظوظ ہورہےہیں انٹرنیٹ پر اس ویڈیو کو لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور پانڈاز سے اپنی محبت کا اظہار کررہےہیں۔