تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مارچ 2011
وقت اشاعت: 12:57

ہیپی برتھ ڈے ٹو باربی: ہر دل عزیز باربی ڈول 52 برس کی ہو گئی

نیویارک: گڑیوں سے کھیلنا ہر لڑکی کے بچپن کی یادوں کا حصہ ہوتا ہے۔ ایسی ہی کچھ یادیں تازہ ہو جاتی ہیں جب ہم باربی ڈول کو سالگرہ مبارک کہتے ہیں ۔ جی ہاں دنیا بھر کی بچیوں کی پسندیدہ اور ہر دل عزیز باربی ڈول آج باون برس کی ہو گئی ہیں ۔



انیس سو انسٹھ میں باربی ڈول نیویارک کے ایک کھلونوں کے میلے میں متعارف کروائی گئی تھی تب شائد اس فنکار کو اندازہ نہ تھا کہ یہ باربی ڈال دنیا بھر کی لڑکیوں کے بچپن کا لازمی حصہ ہوگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.