تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مارچ 2011
وقت اشاعت: 16:48

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، بھارتی دولہے کا انوکھا احتجاج

جھاڑ کھنڈ : پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے خلاف انوکھا احتجاج ۔۔۔ بھارتی دولہا بیل گاڑی پر بارات لینے پہنچ گیا۔ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے رہائشی گوپال ساہو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر برہم ہیں ۔ اپنی برہمی کا اظہار کرنے کے لئے انتخاب کیا اپنی شادی کے دن کا ۔ دولہا بن کر بیل گاڑی میں دلہن لینے نکل پڑے۔گوپال کی دلہن سنگیتا اس بات پر بالکل ناراض نہیں بلکہ انھیں خوشی ہے کہ احتجاج کا منفرد طریقہ اپنا یا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.