تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 مارچ 2011
وقت اشاعت: 10:48

گجرات:تین فٹ تین انچ قد کے حامل عدنان احمد

گجرات : تین فٹ تین انچ قد کے حامل اٹھارہ سالہ عدنان احمد نے پاکستان کے سب سے چھوٹے قد نوجوان ہونے کا دعوی کیا ہے۔



غازی چک کے رہائشی تین فٹ اور تین انچ والے عدنان احمد نے آٹھویں کلاس کا امتحان دیا ہے اور اس کا والد مزدوری کرتا ہے عدنان احمدمیں یہ منفرد حصوصیت ہے کہ اگر اسے دیکھا جائے تو وہ کسی بھی صورت ایک بالغ نوجوان معلوم نہیں ہوتا ،بلکہ بچہ دیکھائی دیتا ہے۔ عدنان احمد کا کہنا ہے کہ وہ ایف اے تک تعلیم مکمل کرے گا اور اس کے بعد شادی کرے گا۔عدنان کا کہنا ہے کہ حکومت اس پر خصوصی توجہ دے اور اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.