تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:42

سابق وزیراعظم محمد خان جونیجوکی اٹھارویں برسی

کراچی : پاکستان کے دسویں وزیراعظم محمد خان جونیجو کی آج اٹھارویں برسی منائی جا رہی ہے۔ چوبیس مارچ انیس سو پچاسی سے انتیس مئی انیس سو اٹھاسی تک وزیر اعظم رہنے والے محمد خان جونیجواٹھارہ اگست اگست انیس سو تینیس کو سندھ کے علاقے تھرپارکرمیں پیدا ہوئے۔



سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر میں کیا۔۵۸۹۱ کے غیر جماعتی الیکشن میں انہوں نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے انہیں وزیراعظم نامزد سانحہ اوجڑی کیمپ کے بعد جنرل ضیاالحق نے۸ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔ساٹھ سال کی عمر میں ۶۱مارچ۳۹۹۱ کو محمد خان جونیجو وفات پاگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.