1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:48
کراچی میں موسم بہاراں کے خوبصورت پھولوں کی نمائش
کراچی : کراچی میں موسم بہاراں کے خوبصورت پھولوں کی نمائش جاری ہے، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کرہی ہے۔ ڈیفنس کے علاقے میں منعقدہ نمائش میں مختلف رنگوں سے سجے پھولوں کے کئی اقسام رکھی گئی ہے۔
نمائش کا افتتاح صوبائی وزیر شازیہ مری نے کیا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ نمائش کا مقصد شہریوں کو خوشگوار ماحول فراہم کرنے کے ساتھ مختلف مختلف اقسام کے پھولوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔