تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:48

لاطینی امریکا:قدیم ثقافت کی حامل اشیا اور نوادرات کی نمائش

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے شہر میکسیکو سٹی میں قدیم میسوامریکہ ثقافت پر حامل اشیا اور نوادرات کی نمائش منعقد کی گئی۔ اس نمائش میں ہسپانوی دور سے پہلے چار سو قبل مسیح اور پندرہ سو بیس کے دور کے چھ شہروں سے حاصل کی گئی نوادرات رکھی گئی ہیں۔



ان قدیم ثقافتی اہمیت کی حامل نوادرات کو لوگ دنگ رہ گئے۔ میکسیکو سٹی کے میوزم کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ نمائش میں پیش کی گئی اشیاء تاریخی اہمیت کی حامل ہیں۔ ان سے لاطینی امریکہ کی شاندار ثقافت کی عکاسی ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.