تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:53

گووا: عوامی مقامات کو روشنیوں سے سجا دیاگیا

گووا: یورپ کے چھ شہرت یافتہ لائٹنگ ڈیزائنر نے بھارتی ریاست گووا کے دارلحکومت پناجی کے عوامی مقامات کو خوبصورت بنانے کے لیے کام شروع کر دیا۔



لائٹنگ ورکشاپ کا مقصد بھارت میں سیاحت کوفروغ دینا ہے اور عوامی مقامات کو خوبصورت بنانا اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ ان جگہوں کو ایک میوزکل گارڈن کی شکل دی گئی ہے جہاں پر موسیقی کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ عوام نے لائٹنگ کے رناگا رنگ انتظامات دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ لائٹنگ کے اس پروجیکٹ کا موضوع تھا روشنی زندگی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.