تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:55

کراچی:طلبہ نے1لیٹر پیٹرول میں200کلومیٹر چلنے والی کار بنالی

کراچی : این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک ایسی کار تیاری کی ہے جو ایک لیٹر میں دوسو کلومیٹر کا فاصلہ طے کر سکتی ہے۔



طلبہ کا کہنا ہے گزشتہ سال اس کار کی تیاری میں طلبہ اپنی مدد آپ کے تحت اس پروجیکٹ کو مکمل کیا تھا۔طلبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ وفاقی وزرات سائنس اینڈ ٹکنالوجی اور مخیر افراد طلبہ کی مدد کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.