تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:3

آج دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جارہاہے

کراچی : آج دنیا بھر پانی کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ صاف پانی کے حوالے شعور اجا گر کیا جائے گا۔ ورلڈ واٹر ڈے دو ہزار گیارہ کا مقصد بڑھتی شہری آبادی،انڈسٹریلائزیشن، ماحولیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے باعث شہروں میں آبی نظام پر پڑنے والے اثرات کی جانب عالمی توجہ دلانا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر اس دن کی مناسبت سے سیمینارز، ورکشاپش اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائےگا جس میں صاف پانی کی اہمیت پر روشی ڈالی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.