تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:58

چین میں 60کلو وزنی 3سالہ بچہ

بیجنگ : چین میں تین سال کے بچے کا وزن ساٹھ کلو سے بھی زیادہ تک جا پہنچا۔ماہرین کاکہنا ہےکہ بچے کے وزن میں اضافے کی وجہ سنڈرومز کی زیادتی ہے۔



گوانگ ژوکے تین سالہ رہائشی بچے ٹوڈلر لو ہو کا وزن اس کی عمر کے بچوں کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ ہے۔ٹوڈلر کے وزن میں بے انتہا اضافے کی وجہ سے اس کے والدین کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔



والدین کا کہنا ہے کہ ٹوڈلر کو کھانا بہت پسند ہے اور اسے کھانے سے روکا جائے تو وہ رونا شروع کردیتا ہے۔ وزن میں اضافے کی وجہ سے اسے چلنے پھرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.