تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:59

زور زور سے قہقہے لگانے والے افراد کا غصہ خطرناک ہوتاہے

پیرس: ماہرین صحت کے مطابق زور سے قہقہے لگانے والی خواتین کا غصہ انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔زیادہ قہقہے لگانے کا مطلب یہ ہے جذبات پر قابو نہیں۔ پیرس میں انسانی رویوں اورا ن کے اثرات پر کی گئی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ زیادہ قہقہے لگاتے ہیں ان کو اپنے جذبات پر قابو نہیں ہوتا ۔



یہ تحقیق خصوصی طور پر خواتین پر کی گئی جس کا یہ نتیجہ سامنے آیا کہ بہت کم خواتین اپنے جذبات کا اظہارکرتی ہیں ، اس لئے جو خواتین زور زور سے ہنستی یا قہقہے لگاتی ہیں وہ زورد رنج ہوتی ہیں اور غصے کی حالت میں خود کو کنٹرول نہیں کرپاتیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.