تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:58

مچھلی کا استعمال قوتِ بینائی کم ہونے سے بچاتا ہے

کراچی : اگر بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ آپ اپنی بینائی صحیح رکھنا چاہتے ہیں تو تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مچھلی کا استعمال انسانی صحت کے لیےانتہائی مفید ہے اور اندھے پن سے بچاتا ہے۔



تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ہفتے میں ایک سے دو مرتبہ مچھلی کا استعمال اندھے پن کے امکانات کم کردیتا ہےاورقوتِ بینائی کو صحیح رکھنے میں بہت مدد گار ثابت ہوتا ہے۔



ہارورڈ میڈیکل اسکول کےڈاکٹر ولیم کرسٹین کا کہنا ہے کہ قدرت نے مچھلی میں بے انتہا فائدہ مند اجزا رکھے ہیں اور اس کا مستقل استعمال انسانی جسم کے لیے بہت مفید ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.