تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 22:22

برطانیہ میں چاکلیٹ سے خوبصورت عروسی لباس تیار

لندن : برطانیہ میں ایک کمپنی نے چاکلیٹ سے خوبصورت عروسی لباس تیار کیا ہے۔ شہزادہ ولیم سے شادی کے موقع پر ان کی منگیتر کیٹ میڈلٹن کیسا لباس پہلے گی، یہ ابھی طے نہیں ہوا تاہم برطانوی چاکلیٹ تیار کرنے والی ایک کمپنی نے چاکلیٹ سے دلہن کیلئے شاہی لباس تیار کیا ہے۔



لباس کی تیاری میں 42 کلو چاکلیٹ استعمال کی گئی اور یہ لباس 3 روز میں تیار کیا گیا ہے، یہ لباس نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.